اسلا م آباد (قدرت روزنامہ) یا اللہ خیر ،پاکستان میں زلزلے کے شدیدجھٹکے ، عوام کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سمیت پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں
جس کی شدت پانچ اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی ہے ، بتایا جا رہا ہے کہ زلزلے کا مرکز ہندو کش ریجن افغانستان تھا۔ ابھی تک کسی بھی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات نہیں ملی ہیں ۔
پشاور(قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ بنے گی یا نہیں ؟ نو منتخب گورنر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا، وفد میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) حکمران اتحاد مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی)…
سوات (قدرت روزنامہ) وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ایرانی سفیر رضا…
کراچی (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی کے حالات اب…