صبا قمر کی نئی ویڈیو نے لوگوں کے دل جیت لیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی نامور اداکارہ صبا قمر کی نئی ویڈیو نے لوگوں کے دل جیت لیے ہیں .
اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by 𝐒𝐚𝐛𝐚 𝐐𝐚𝐦𝐚𝐫 (@sabaqamarzaman)


شئیر کی گئی ویڈیو صبا قمر نے اپنی آنے والی نئی فلم کملی کی تشہیر کے لیے بنائی ہے جس میں وہ ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہیں اور اداکارہ کی بیک پر ٹیٹو بھی دیکھا جاسکتا ہے .
اس ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے جبکہ اداکارہ کی خوبصورتی کی تعریفیں بھی کی جارہی ہیں . واضح رہے کہ اداکارہ صبا قمر نے اپنی جاندار اداکاری کی وجہ سے لوگوں کے دلوں میں گھر کرلیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں