حریم شاہ کو شوہر کی یاد ستانے لگی،ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ٹک ٹاک و اداکارہ حریم شاہ کی سوشل میڈیا پر ایک اور ویڈیو وائرل ہوگئی۔حریم کی ایک اور نئی ویڈیو سامنے آئی جس میں وہ بالی ووڈ کے گانے پر مختلف انداز اپنا رہی ہیں۔
معروف ٹک ٹاکر اور اداکارہ حریم شاہ سوشل میڈیا پر اکثر متحرک رہتی ہیں، حریم شاہ آئے روز انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔
یاد رہے کہ اداکارہ حریم شاہ کی متعدد ویڈیو سیاسی شخصیات اور اداکاروں کے ساتھ بھی سوشل میڈیا پر موجود ہیں۔
تاہم اس وجہ سے اداکارہ حریم کو اپنی ان ویڈیوز کی وجہ سے انہیں کئی تنازعات کا سامنا بھی کرنا پڑا۔
ویڈیو؛ 60 سالہ بزرگ دولہا 25 سالہ دلہن بیاہ لایا سوشل میڈیا پر ان کی ایک اور نئی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ اپنے خاوند بلال شاہ کی تصویر موبائل میں دیکھ رہی ہیں۔
جس سے اندازیا لگایا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے شوہر کو یاد کررہی ہیں۔ ویڈیو کے بیگ گراؤنڈ میں بالی ووڈ کا گانا’ٹکڑ ٹکڑ دیکھتے ہو کیا’ وہ بھی چل رہا ہے۔
اداکارہ اس گانے پر مختلف انداز بنائے اپنے خاوند کو یاد کرتی نظرآرہی ہے۔
وزیراعظم ریلیف پروگرام سے ماہانہ دو ہزار روپے حاصل کرنے کی تفصیلات سامنے آ گئیں ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حریم شاہ کیمرے کے سامنے موبائل کرتے اپنے شوہر کی تصویر بھی دکھا رہی ہیں اور ساتھ ساتھ مسکرا رہی ہیں۔

Recent Posts

مجھے نشہ دے کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، آسٹریلین نائب وزیر کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آسٹریلین رکن اسمبلی اور نائب وزیر بریٹینی لاؤگا نے دعویٰ کیا ہے…

4 mins ago

نوکنڈی ، بجلی لوڈشیڈنگ کے دورانیہ میں اضافہ، صارفین کو مشکلات کا سامنا

نوکنڈی(قدرت روزنامہ)نوکنڈی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے صارفین رل گئے تفصیلات کے مطابق کیسیکو کی…

14 mins ago

نامزد گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نامزد گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل آج گورنر بلوچستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں…

19 mins ago

گوادر شہر میں باڑ لگانے کیخلاف بی این پی کا آئینی پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی قائم مقام صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ نے بلوچستان ہائی…

27 mins ago

مولانا صدیق مینگل کے قاتل گرفتار نہ ہوئے تو مرکزی شاہراہ بند کردیں گے، جے یو آئی

خضدار(قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام کے مرکزی سرپرست اعلیٰ ضلع خضدار کے امیرمولانا قمرالدین، ضلعی جنرل…

30 mins ago

گوادر شہر میں باڑ لگانے کے عمل کو فوری طور پر روکا جائے، بی این پی عوامی

گوادر(قدرت روزنامہ)گوادر میں باڑ لگانے کے عمل کو فوری طور پر روکا جائے۔ بلوچستان اور…

41 mins ago