حکومت نے کفایت شعاری مہم پر عمل درآمد شروع کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے کفایت شعاری مہم پر عمل درآمد شروع کردیا، وفاقی کابینہ کے اراکین کے پیٹرول کوٹے پر 40 فیصد پر کٹوتی کی تجویز پیش کردی گئی۔
حکومتی ذرائع نے بتایا کہ تمام وزارتوں کے سرکاری افسران کے پیٹرول کوٹے میں بھی کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے، سرکاری افسران کے پیٹرول کوٹے میں 30 سے 40 فیصد کمی ہوگی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری افسران کے بجلی، گیس اور ٹیلی فون بل کے کوٹے پر بھی کٹ لگانے کی تجویز دی گئی ہے۔تمام وزارتوں میں تزئین و آرائش پر بھی پابندی کی تجویز زیر غور ہے۔مزید برآں وزارتوں کے افسران کے لئے نئی گاڑیاں لینے کے معاملے پر بھی پابندی سے متعلق غور کیا جا رہا ہے۔

Recent Posts

جمائما کی صادق خان کو میئر لندن منتخب ہونے پر مبارکباد

لندن (قدرت روزنامہ )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ…

7 hours ago

شیر افضل مروت نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی بنانے کے فیصلے کی تردید کر دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی…

8 hours ago

آم کے شوقین افراد کے لیے بری خبر، باغات میں بیماری پھیل گئی

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ میں آم کے باغات میں بیماری پھیلنےکاانکشاف ہوا ہے،حکومت کی جانب سے…

8 hours ago

کراچی میں پلاسٹک کے شاپروں پر پابندی لگانے کا فیصلہ

کراچی(قدرت روزنامہ) حکومت نے کراچی کی حدود میں پلاسٹک کی تھیلیوں کے استعمال اور فروخت…

8 hours ago

تعمیراتی شعبے کے لیے اچھی خبر، سیمنٹ کی قیمت میں مزید کمی

کراچی(قدرت روزنامہ) گزشتہ ہفتے ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی ہے۔…

9 hours ago

پاکستان میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل والی بال ایونٹ کا شیڈول جاری کردیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اینگروا کاوا نیشنز والی بال لیگ 2024 کے شیڈول کا اعلان…

9 hours ago