اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آج ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے، جہاں اس کی فی تولہ قیمت 900 روپے کم ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے فی تولہ قیمت 1 لاکھ 7 ہزار 600 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 771 روپے کم ہو کر 92ہزار 250 روپے ہے۔اسی طرح عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 17 ڈالر کم ہو کر 1730 ڈالر فی اونس ہے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی جانب سے نیب کی طلبی…
رسال پور(قدرت روزنامہ) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم اپنی آئینی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے…
لاہور(قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر فوادچودھری کی 36مقدمات میں ویڈیو لنک حاضری کی درخواست پر سماعت…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انگلینڈ اور آئرلینڈ کے خلاف قومی اسکواڈ کا اعلان ہوگیا۔ لاہور میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور ہائی کورٹ نے 9 مئی کیس سے متعلق سابق وفاقی وزیر…