اداکارہ اونیت کور کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ اونیت کور کی مالدیپ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں .
اداکارہ اونیت کور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں .

اداکارہ کی جانب سے مالدیم میں سیرو تفریح کی جانے والی تصاویر میں اونیت کو اورنج لباس میں دیکھا جا سکتا ہے .

اونیت کی جانب سے شیئر کرتے ہی ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر چھا گئیں .
تاہم اداکارہ کے فینس لگاتار ان کی تصویرں پر کمنٹ کرکے ان کی خوبصورت کی جم کر تعریف کررہے ہیں .

اونیت کے ذریعہ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ان تصاویر پر اب تک لاکھوں لائیکس بھی آچکے ہیں .
سوشل میڈیا پر اونیت کی کافی فین فالوئنگ ہے . انسٹاگرام پر انہیں 31 ملین سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں .

اونیت کور ان دنوں مالدیپ میں چھٹیاں منا رہی ہیں اور وہ مالدیپ سے لگاتار اپنی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کررہی ہیں ، جو دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ پر وائرل بھی ہوگئی ہیں .

پچھلے کچھ دنوں میں اونیت نے مالدیپ سے اپنی جتنی بھی تصاویر شیئر کی ہیں جس میں ان کی بولڈ تصاویر بھی شامل ہیں .

دوسری جانب اداکارہ اونیت کور جلد ہی فلمی دنیا میں بھی قدم رکھنے جارہی ہیں . اونیت جلد ہی کنگنا رناوت کے پروڈکشن تلے بن رہی ٹیکو ویڈس شروع میں نظر آنے والی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں