بلوچستان کے نامزد گورنر سید ظہور آغا آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے

(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے نامزد گورنر سید ظہور آغا آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے-
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سید ظہور آغا کو گورنر بلوچستان مقرر کیا گیا، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے تاہم آج سید ظہور آغا آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے-

حلف برداری کی سادہ اور پروقار تقریب گورنر ہاؤس میں ہوگی حلف برداری کی تقریب میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال اور کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کی شرکت متوقع ہے –

تقریب میں صوبائی وزراء، اراکین اسمبلی اور اعلیٰ سول فوجی حکام بھی شرکت کریں گے۔

واضح رہے کہ گورنر بلوچستان امان اللّٰہ یاسین زئی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے تھے جس کے بعد صدر مملکت عارف علوی نے نئے گورنر بلوچستان کا تقرر کیا تھا۔

Recent Posts

کوئٹہ میں پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی زرین نیو سریاب میں پولیس کی موبائل وین پر…

3 hours ago

جماعت اسلامی کا کسانوں کے حق میں احتجاج، پنجاب اسمبلی کے باہر کیمپ لگادیا

لاہور (قدرت روزنامہ) حکومت کی جانب سے گندم کی عدم خریداری پر جہاں ایک طرف…

3 hours ago

کرینہ کپور کویونیسیف کی سفیر مقررکردیاگیا

ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ کرینہ کپور خان کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف…

3 hours ago

گندم سکینڈل:تحقیقاتی کمیٹی نے انوارالحق کاکڑ یا محسن نقوی کی طلبی کی تردید کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے سابق نگران…

3 hours ago

حکومت پاسکو کے تحت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدنے پر رضامند

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ان کی رہائش پر گندم…

3 hours ago

غیرت کے نام پر باپ کے ہاتھوں بیٹی اور پڑوسی کالڑکا قتل

مری(قدرت روزنامہ) مری میں باپ نے غیرت کے نام پر اپنی بیٹی اور پڑوسی کے…

4 hours ago