ٹرمپ بھی امریکہ کو لوٹتا رہا۔۔۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف بھی توشہ خانہ کیس کھل گیا،کیا کیا لے کرگیا ؟جانیے

نیویارک(قدرت روزنامہ)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف بھی توشہ خانہ کیس کھل گیا۔ غیر ملکی حکومتوں کی جانب سے دیے گئے تحائف کا مکمل ریکارڈ محکمہ خارجہ کو دینے میں ناکامی پر امریکی ایوان نمائندگان
کی کمیٹی نے ٹرمپ کے خلاف تحقیقات شروع کردیں۔ڈیموکریٹ رکن کانگریس کیرولائن میلونی کاکہناہے یہ معلوم ہی نہیں کہ ٹرمپ کوکن غیر ملکیوں نے کتنی مالیت کے تحائف دیے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ کہیں سابق صدرپر بیرونی حکومتیں اثرانداز تو نہیں ہوئیں جن سے امریکی خارجہ پالیسی کے مفادات خدشات کاشکار بنے ہوں۔

Recent Posts

پنجاب کی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، 49 افسران کے تبادلے

لاہور(قدرت روزنامہ) حكومت پنجاب نے 49 انتظامی افسران کے تبادلے کردیے جن میں 7 لاہور…

1 min ago

ڈی جی خان؛ جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7اہلکار زخمی

ملتان(قدرت روزنامہ) ڈیرہ غازی خان میں جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر رات گئے دہشت گردوں…

9 mins ago

شادی کے لیے دولہا اپنی ہونے والی دلہن کو سمندرکی گہرائی میں لے گیا

رباط (قدرت روزنامہ) حال ہی میں مراکش کے ایک نوبیاہتا جوڑے نے اپنی شادی کی…

10 mins ago

چینی پاور پلانٹس کے بقایاجات 529 ارب کی ریکارڈ سطح پر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چینی پاور پلانٹس کے بقایاجات 529 ارب روپے کی ریکارڈ سطح تک…

17 mins ago

مالیاتی پوزیشن آئی ایم ایف کے معاشی استحکام کے دعوؤں پر سوالیہ نشان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان کی مالیاتی پوزیشن نے آئی ایم ایف کی جانب سے معیشت…

23 mins ago

سنجے دت کی 308 گرل فرینڈز ؟ لیکن یہ کیسے ممکن ہے، راج کمار ہیرانی کا ایسا انکشاف کہ ہنسی روکنا مشکل

ممبئی (قدرت روزنامہ) سنجے دت عرف ”سنجو بابا“ کی کسی زمانے میں ایک دو نہیں…

28 mins ago