مصدق ملک نے آئی ایم ایف سے معاہدے میں وقت لگنے کی وجہ بتادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومتی جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مصدق ملک نےعالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے معاہدے میں وقت لگنے کی وجہ بتادی۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران مصدق ملک نے کہا کہ آئی ایم ایف سے معاہدے میں وقت اس لیے لگ رہا ہے کہ ہم ہر چیز ماننے کو تیار نہیں۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے سرکاری افسران کے پیٹرول الاؤنس پر 40 فیصد کٹوتی کی ہے۔ن لیگی سینیٹر نے مزید کہا کہ ہم نے اپنے سابقہ دور میں قطر سے ایل این جی کا معاہدہ انتہائی کم نرخوں پر کیا تھا۔
اُن کا کہنا تھا کہ 40 ہزار سے کم تنخواہ والے افراد کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ماہانہ 2 ہزار روپے دیے جائیں گے۔

Recent Posts

کوئٹہ میں پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی زرین نیو سریاب میں پولیس کی موبائل وین پر…

3 hours ago

جماعت اسلامی کا کسانوں کے حق میں احتجاج، پنجاب اسمبلی کے باہر کیمپ لگادیا

لاہور (قدرت روزنامہ) حکومت کی جانب سے گندم کی عدم خریداری پر جہاں ایک طرف…

3 hours ago

کرینہ کپور کویونیسیف کی سفیر مقررکردیاگیا

ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ کرینہ کپور خان کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف…

3 hours ago

گندم سکینڈل:تحقیقاتی کمیٹی نے انوارالحق کاکڑ یا محسن نقوی کی طلبی کی تردید کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے سابق نگران…

3 hours ago

حکومت پاسکو کے تحت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدنے پر رضامند

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ان کی رہائش پر گندم…

3 hours ago

غیرت کے نام پر باپ کے ہاتھوں بیٹی اور پڑوسی کالڑکا قتل

مری(قدرت روزنامہ) مری میں باپ نے غیرت کے نام پر اپنی بیٹی اور پڑوسی کے…

4 hours ago