گھوڑے نے مالک کو راتوں رات شہرت دلا دی

آئرلینڈ(قدرت روزنامہ)آئرلینڈ میں اصطبل کے مالک کو اس کے ایک گھوڑنے نے راتوں رات شہرت دلا دی۔ڈبلن میں واقع اصطبل میں ایک گھوڑے کی گردن پر دنیا کے مقبول ترین پاپ گلوکار ایلوس پریسلے کی تصویر نظر آئی جس کے بعد اس گھوڑے کو خریدنے والوں کی بڑی تعداد اس کے مالک سے رابطہ کر چکی ہے۔
ایلن او ریلی ڈبلن میں گھوڑے پالنے اور ان کی خریدو فروخت کا کام کرتے ہیں۔ 36 سالہ ایلن کے مطابق وہ اپنے فارم میں موجود تھے جب ان کی 5 سالہ گھوڑے ڈیلی نے ان کے ساتھ لگی باڑ سے اپنی گردن کھجائی۔ اچانک انہیں اندازہ ہوا کہ ڈولی کی گردن پر سفید اور سیاہ بالوں سے ایلوس پریسلے کی تصویر بن رہی ہے۔
اپنے اس خیال کو حقیقت میں بدلنے کے لیے انہوں نے دوستوں اور رشتہ داروں کو ڈولی کی تصویر بھیجی اور سب نے اس بات کی تصدیق کی کہ اس کی گردن پر ظاہر ہونے والے نقش و نگار بالکل ایلوس پریسلے کے چہرے اور بالوں سے مشابہت رکھتے ہیں۔ اس تصدیق کے بعد ایلین نے اس گھوڑے کی تصاویر آن لائن بھی شیئر کیں۔
تصاویر شیئر ہونے کے بعد نہ صرف لوگ اس گھوڑے کو دیکھنے آ رہے ہیں بلکہ ایلن کی امیدوں سے زیادہ اس کی قیمت بھی لگا رہے ہیں۔ایلوس پریسلے 60 کی دہائی میں دنیا کے امیر ترین اور مقبول ترین گلوکار تھے۔ ان کے بالوں کے اسٹائل کو دنیا بھر میں کاپی کیا گیا۔ وہ 1977 میں انتقال کر گئے تھے۔

Recent Posts

وسیم اکرم نے سری لنکن کھلاڑیوں کےلیے کولمبو میں دو روزہ ٹریننگ پروگرام شروع کردیا

کولمبو(قدرت روزنامہ )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے سری لنکن کھلاڑیوں کےلیے…

3 hours ago

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نےآئندہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک کے مختلف حصوں میں…

3 hours ago

سشمیتا سین مس یونیورس فوٹو شوٹ کے دوران بے ہوش ہوگئی تھیں: ڈیزائنر کا انکشاف

ممبئی (قدرت روزنامہ )بھارت کی نامور ڈیزائنر ریتو کمار نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ…

3 hours ago

بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن اور سنتانو ہزاریکا کے بریک اپ کی وجہ بالآخر سامنے آ گئی

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن اور سنتانو ہزاریکا کے بریک اپ کی وجہ…

3 hours ago

مفتاح اسماعیل نے عمران خان کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بانی پی ٹی آئی عمران…

4 hours ago

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویسٹ انڈین کھلاڑی پر 5 سال کی پابندی عائد کردی

دبئی (قدرت روزنامہ) آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ’ڈیوون تھامس‘ پر 5…

5 hours ago