انٹر بینک میں ڈالر 206 روپے سے تجاوز کرگیا

کراچی (قدرت روزنامہ)انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ آج بھی جاری ہے جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بھی کاروبار کا منفی رجحان ہے۔ڈالر انٹر بینک میں اب سے کچھ دیر پہلے تک 206 روپے 25 پیسے کا ہوگیا ہے۔
انٹر بینک میں 2 ماہ میں ڈالر 186 سے 206 روپے تک چلا گیا ہے۔
دوسری جانب پی ایس ایکس میں دن کے آغاز پر کاروبار کا مثبت رحجان دیکھا گیا تاہم بعد میں ہنڈرڈ انڈیکس میں کمی ریکارڈ کی گئی۔پی ایس ایکس میں اب سے کچھ دیر پہلے تک ہنڈریڈ انڈیکس 189 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 40 ہزار 690 کی سطح پر موجود ہے۔

Recent Posts

جامعہ تربت میں آرٹس کرافٹ، کیلیگرافی اور ماحولیاتی تعلیم پر مبنی نمائش کا انعقاد

تربت(قدرت روزنامہ)جامعہ تربت کے شعبہ تعلیم کے زیراہتمام ملٹی پرپز ہال میں آرٹس کرافٹ، کیلیگرافی…

5 mins ago

فیصل آباد، 2 بیویوں اور4 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرنیوالے شخص کا ’’سوسائیڈ نوٹ‘‘ مل گیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)2 بیویوں اور 4 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرنیوالے شخص سے متعلق…

24 mins ago

سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے ، سوناکشی

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ سوناکشی نے کہا کہ سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے…

27 mins ago

صدر زرداری نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دیدی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیرِاعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر ٹیکس…

45 mins ago

معروف کامیڈین بھارتی سنگھ ہسپتال منتقل

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی معروف کامیڈین بھارتی سنگھ کو طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال میں داخل کروادیا…

51 mins ago

متوفی شخص کے فنگر پرنٹ سے موبائل کھولنا جائز ہے یانہیں؟ فتویٰ آگیا

کویت سٹی(قدرت روزنامہ)کویت میں وزارت اوقاف کے شعبہ افتیٰ نے فتویٰ جاری کیا ہے جس…

1 hour ago