حکومت نے مان لیا تحریک عدم اعتماد کرپشن کیسز ختم کروانے کیلئے لائی گئی،اسد عمر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت نے مان لیا تحریک عدم اعتماد کرپشن کیسز ختم کروانے کیلئے لائی گئی۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ جو پہلے کہتے تھے کے ہم مہنگائی ختم کرنے کے لئے عدم اعتماد کی تحریک لا رہے ہیں، انہوں نے اب مان لیا کے یہ تحریک کرپشن کیس ختم کروانے کے لئے لائی گئی۔

Recent Posts

فیصل کریم کنڈی نے بطورگورنر کے پی حلف اٹھالیا

پشاور (قدرت روزنامہ) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے گورنر خیبرپختونخوا کے عہدے…

1 min ago

ہم چاہتے ہیں خیبرپختونخوا ترقی کرے،گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی

پشاور (قدرت روزنامہ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ہم چاہتے ہیں…

4 mins ago

چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرمناک ہوگی، ترجمان پی ٹی آئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کی مدت ملازمت…

3 hours ago

چئیرمین پی اے سی کا انتخاب، پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں نے شیر افضل کی مخالفت کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چئیرمین پی اے سی کے انتخاب کے معاملے میں شیر افضل مروت کے…

3 hours ago

پی ٹی اے کا نان فائلرز کی سم بلاک کرنے سے انکار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پی ٹی اے نے ایف بی آر کو پانچ لاکھ سے زائد…

3 hours ago

صدر نے تین صوبوں کے گورنرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے تین صوبوں کے گورنر کے لیے…

3 hours ago