100خوبصورت چہروں کا مقابلہ، کون کون سے پاکستانی اسٹارز نامزد ہوئے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دنیا کے 100 پُرکشش اور خوبصورت ترین افراد کی فہرست کے لیے نامزد فنکاروں کے نام سامنے آگئے ہیں۔
ان میں پاکستانی اداکار فواد خان، سجل علی، عمران عباس، عائزہ خان اور نیلم منیر بھی شامل ہیں۔

پاکستانی اداکاروں کے علاوہ اس فہرست میں دیگر ممالک سے بھی متعدد اداکار و فنکار شامل ہیں۔واضح رہے کہ 2019ء کے خوبصورت چہروں میں بھی عمران عباس شامل ہوئے تھے، عمران عباس مذکورہ فہرست میں 66ویں پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہے تھے، عمران عباس واحد پاکستانی اداکار تھے جنہوں نے حتمی فہرست میں جگہ بنائی تھی۔
ہر سال دنیا کے خوبصورت ترین افراد کی فہرست جاری کرنے والے ادارے ’ٹی سی کینڈلر اور انڈیپینڈنٹ کرٹکس‘ کی جانب سے پاکستان، بھارت، ترکی، ایران، افغانستان، امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا سمیت دنیا کے درجنوں ممالک سے اداکاروں، اسپورٹس شخصیات اور شوبز انڈسٹری سے وابستہ افراد کو منتخب کیا جاتا ہے۔

Recent Posts

جمائما کی صادق خان کو میئر لندن منتخب ہونے پر مبارکباد

لندن (قدرت روزنامہ )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ…

1 hour ago

شیر افضل مروت نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی بنانے کے فیصلے کی تردید کر دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی…

2 hours ago

آم کے شوقین افراد کے لیے بری خبر، باغات میں بیماری پھیل گئی

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ میں آم کے باغات میں بیماری پھیلنےکاانکشاف ہوا ہے،حکومت کی جانب سے…

2 hours ago

کراچی میں پلاسٹک کے شاپروں پر پابندی لگانے کا فیصلہ

کراچی(قدرت روزنامہ) حکومت نے کراچی کی حدود میں پلاسٹک کی تھیلیوں کے استعمال اور فروخت…

3 hours ago

تعمیراتی شعبے کے لیے اچھی خبر، سیمنٹ کی قیمت میں مزید کمی

کراچی(قدرت روزنامہ) گزشتہ ہفتے ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی ہے۔…

3 hours ago

پاکستان میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل والی بال ایونٹ کا شیڈول جاری کردیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اینگروا کاوا نیشنز والی بال لیگ 2024 کے شیڈول کا اعلان…

3 hours ago