صحتمند طرز زندگی اپنائیں، بڑھاپا 80 سال بعد شروع ہوگا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن کے ٹرینیٹی کالج انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنس کے ڈین آف ریسرچ آئن رابرٹسن کا کہنا ہے کہ بیالوجیکلی اور سائیکالوجیکلی (حیاتیاتی و نفسیاتی طور پر) بڑھاپا اب 60کی بجائے 80سال کے بعد شروع ہونے لگا ہے۔ پھل، سبزیوں، مچھلی پر مشتمل متوازن خوراک بڑھاپے کی حد جلد چھونے نہیں دیگی۔
اس طرح جوانی کی مدت کا دورانیہ بھی مزید 20سال بڑھ جائیگا‘ مگر 80سال تک جوانی برقرار رکھنے کیلئے ہم سب کو زندگی کا نیا طرز بودو باش اختیار کرنا ہو گا۔
یہ بات ڈبلن کے ٹرینیٹی کالج انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنس کے ڈین آف ریسرچ آئن رابرٹسن نے برٹش ایسوسی ایشن سائنس فیسٹول میں پچھلے دنوں اپنے کلیدی لیکچر میں کہی۔
رابرٹسن نے 1984ء میں دماغ پر عمر کے اثرات کا مطالعہ اور تحقیق کرنا شروع کی۔ اس وقت فالج کا شکار ہونے والوں کی اوسط عمر 72سال پائی گئی۔

Recent Posts

جمائما کی صادق خان کو میئر لندن منتخب ہونے پر مبارکباد

لندن (قدرت روزنامہ )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ…

3 hours ago

شیر افضل مروت نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی بنانے کے فیصلے کی تردید کر دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی…

4 hours ago

آم کے شوقین افراد کے لیے بری خبر، باغات میں بیماری پھیل گئی

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ میں آم کے باغات میں بیماری پھیلنےکاانکشاف ہوا ہے،حکومت کی جانب سے…

4 hours ago

کراچی میں پلاسٹک کے شاپروں پر پابندی لگانے کا فیصلہ

کراچی(قدرت روزنامہ) حکومت نے کراچی کی حدود میں پلاسٹک کی تھیلیوں کے استعمال اور فروخت…

5 hours ago

تعمیراتی شعبے کے لیے اچھی خبر، سیمنٹ کی قیمت میں مزید کمی

کراچی(قدرت روزنامہ) گزشتہ ہفتے ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی ہے۔…

5 hours ago

پاکستان میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل والی بال ایونٹ کا شیڈول جاری کردیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اینگروا کاوا نیشنز والی بال لیگ 2024 کے شیڈول کا اعلان…

5 hours ago