انٹربینک میں ڈالر ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا

کراچی (قدرت روزنامہ)ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔انٹر بینک میں 3 روپے 12 پیسے اضافے سے ڈالر 233 روپے کا ہو گیا ہے۔
دوسری جانب لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر میاں نعمان کبیر کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ بینکوں میں انٹر بینک ریٹ سے 10 بیس روپے زائد چارج کرنے پر تشویش ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ بینکوں کے اضافی رقم لینے سے بزنس کمیونٹی کو ایل سی کھولنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔صدر لاہور چیمبر نعمان کبیر کا یہ بھی کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک خاموش تماشائی بننے کے بجائے اس صورتِ حال کا فوری نوٹس لے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج، کاروبار کا مثبت رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں صبح سویرے کاروبار کا مثبت رجحان ہے۔پی ایس ایکس 100 انڈیکس اب سے کچھ دیر پہلے تک 186 پوائنٹس اضافے کے بعد 40030 کی سطح پر موجود ہے۔

Recent Posts

سندھ کے عوام کیلئے خوشخبری، بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے سندھ کے عوام کو سندھ روڈ ٹرانسپورٹ…

9 mins ago

سم بلاک کرنے کا معاملہ انتہائی اہم ہے، ایف بی آر کی ہدایت کا جائزہ لے رہے ہیں: پی ٹی سی ایل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹیڈ (پی ٹی سی ایل) کا کہنا ہے…

14 mins ago

’پی ٹی آئی کی حکومت آئینی طریقے سے ختم کی گئی‘، پی ٹی آئی رہنما کا اعتراف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما سینیٹ میں پارلیمانی…

31 mins ago

’خود ڈیل سے وزیراعلیٰ بنے ہیں‘، جے یو آئی رہنما نے علی امین گنڈاپور کو نشانے پر لے لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) خیبرپختونخوا کے ترجمان عبدالجلیل نے کہا…

37 mins ago

جھنگی پولیس پوسٹ پر دہشتگرد حملہ ناکام بنانے والے اہلکاروں کیلئے انعام کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب پولیس نے تونسہ کے قریب جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں…

43 mins ago

کینیڈین کمپنی ریکوڈک پراجیکٹ کے پہلے مرحلے کیلئے سرمایہ کاری لانے کیلئے کوشاں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کان کنی کی کینیڈین کمپنی بیرک گولڈ (Barrick Gold) کے سی ای…

48 mins ago