کپتان ہوں مجھ سے بھی پوچھ لو ۔۔ ریویو کا فیصلہ خود کرنے پر بابر اعظم کا رضوان سے شکوہ، ویڈیو مناظر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)میں کپتان ہوں . یہ الفاط تھے بہترین بلے باز بابر اعظم کے .

ہوا کچھ یوں کہ گزشتہ روز سری لنکا و پاکستان کے درمیان کھیلے گئے میچ میں دلچسپ مرحلہ تب آیا .


جب حسن علی کی گیند پر کیچ کی اپیل کی گئی اس کے بعد فوار سے محمد رضوان اور دیگر کھلاڑیوں نے بھی ریویو کا اشارہ کر دیا . جس پر فیلد امپائر نے بھی تھرڈ امپائر سے ریویو کا مطالبہ کر دیا .
16 ویں اوور میں اس عمل کے بعد کپتان بابر نے فیلڈ امپائر اور کھلاڑیوں کو یاد دہانی کروائی کہ کپتان میں ہوں . کیونکہ آئی سی سی قوانین کے مطابق تھرڈ امپائر سے ریویو لینے کا فیصلہ کپتان کرتا ہے . یہی نہیں 2 مرتبہ ٹیم کو اپنے کپتان ہونے کا احساس دلاتے ہوئے بابر اور رضوان کے چہرے پر مسکراہٹ تھ

ی . واضح رہے کہ یہ منظر دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان امڈ آیا ہے، جن میں سے کچھ یہ ہیں جیسا کہ .

. .

متعلقہ خبریں