مایا علی کا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی نامور اداکارہمایا علی کا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا . مایا علی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر برائیڈل شوٹ کی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں .


شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے اداکارہ مختلف برائیڈل ڈریس میں بے حد حسین لگ رہی ہیں جو انکی خوبصورتی میں مزید چارچاند لگارہے ہیں .


اس سے قبل اداکارہ مایا علی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں .

شئیر کی گئی تصاویر میں مایا علی نیلے رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی تھیں جس میں وہ اور بھی زیادہ حسین لگ رہی تھیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)


گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں جنہیں مداحوں کی جانب سے پسند کیا گیا . شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے گلابی رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا تھا جس میں بہت پیاری لگ رہی تھیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)


واضح رہے کہ اداکارہ مایا علی کا اصل نام مریم تنویر علی ہے، جو ڈرامہ اور فلموں میں ادا کیے گئے اپنے کرداروں کے لیے مشہور ہیں .
پاکستان کی شوبز انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ مایا علی کا شمار ان شوبز اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے کئی فلموں، ڈراموں اور اشتہاروں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں . مایا علی انسٹاگرام پر بھی کافی ایکٹو رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی نظر آتی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں