فیروزخان کی سابقہ اہلیہ علیزا نے ماڈلنگ شروع کر دی


کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستانی فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزا نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویریں اپلوڈ کی ہیں . علیزا سلطان کی جانب سے شیئر کی گئی اپنی نئی تصاویر میں ایک پاکستانی کلوتھنگ برانڈ کی تشہیر کرتے ہوئے اُنہیں ٹیگ بھی کیا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Syeda Aliza Sultan (@alizasultankhan)


سیدہ علیزا سلطان کا اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں لکھنا ہے کہ ’سورج نے ہمیں سنہری رنگ سے رنگ دیا ہے‘ . واضح رہے کہ سیدہ علیزا سلطان کا تعلق شوبز انڈسٹری سے نہیں ہے .
علیزا سلطان نے اس سے قبل کبھی اپنی ایسی تصویریں بھی سوشل میڈیا پر اپلوڈ نہیں کی ہیں . علیزا سلطان اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ ہیں، اس جوڑی کی طلاق رواں سال ستمبر میں طویل عرصے کی علیحدگی کے بعد ہوئی تھی .

. .

متعلقہ خبریں