عدالت کو گورنر کا اقدام کالعدم قرار دینا چاہیے، بیرسٹر علی ظفر


لاہور (قدرت روزنامہ)بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ عدالت کو گورنر کا اقدام کالعدم قرار دینا چاہیے . لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ گورنر کے پاس ایسے آرڈر کی کوئی گنجائش نہیں ہے .


ان کا کہنا تھا کہ گورنر کے پاس آئین کے تحت فیصلے پر شواہد ملے تو عدم اعتماد کا ووٹ لیں گے، شواہد نہ ملے تو اعتماد کا ووٹ نہیں لیں گے . انہوں نے مزید کہا کہ ہم آئین پر بحث کر رہے ہیں، ووٹ لینے کا مسئلہ نہیں .

. .

متعلقہ خبریں