نور بخاری کے بعد ایک اور ادا کا رہ کا مذہب کی جا نب لگائو۔۔ شوبز کو خیرباد کہہ دیا

(قدرت روزنامہ)ٹی وی کی نامور ماڈل، اداکارہ صنم چوہدری کا  مذہب سے لگاؤ، شوبز چھوڑ دیا اور اپنے تمام اکاونٹس سے اپنی تصاویر بھی ڈیلیٹ کردیں . تفصیلات کے مطابق معروف ٹی وی ماڈل، اداکارہ صنم چوہدری جو  اداکارہ زیب چوہدری کی چھوٹی بہن بھی ہیں ،نے مذہب سے لگاؤ لگا کر شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرلی ہے .

صنم چوہدری نے30سے زائد نامور ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کے ساتھ ساتھ ماڈلنگ بھِی کی .  صنم چوہدری نے اپنے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس سےتصاویر بھی ڈیلیٹ کردی ہیں .  2019 میں انہوں نے گلوکار صومی چوہان سے شادی کر لی تھی اور ان کا ایک بیٹا بھی ہے . یا درہے کہ اس سے قبل سا بق ادا کا رہ نو ر بخاری نے بھی مذہب سے لگائو کی خا طر شو بز کو چھو ڑ دیا تھا . . .

متعلقہ خبریں