ایک طالبان کا گروہ پاکستانی حکومت اور پاکستانی فوج کا تختہ الٹنا چاہتا، یہ بہت پیچیدہ خطہ ہے اور یہ پرخطر وقت ہے،امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کا خصوصی پیغام
لنڈسے گراہم نے اپنی ٹویٹ میں پاکستانی حکومت کی کاوشوں کی تعریف کی اور کہا کہ انھوں نے افغانستان سے امریکی شہریوں، اتحادیوں اور دیگر ممالک کے شہریوں کو نکالنے میں بہت مدد کی . ان کا کہنا تھا کہ افغانستان کے مسئلے کے کسی بھی دیرپا حل میں پاکستان کو شامل کرنا ضروری ہے . ہمیں یہ یاد رکھنا ہوگا کہ پاکستان ایک جوہری طاقت ہے اور ایک طالبان کا پاکستانی گروہ ہے جو پاکستانی حکومت اور پاکستانی فوج کا تختہ الٹنا چاہتا ہے . یہ بہت پیچیدہ خطہ ہے اور یہ پرخطر وقت ہے . . .