کابل ایئرپورٹ کےقریب دھماکا، دو افراد ہلاک

(قدرت روزنامہ)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایئر پورٹ کے قریب دھماکاہوا ہے، جس میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں . عرب میڈيا کے مطابق ایئر پورٹ کے علاقے میں مکان کو راکٹ سے نشانہ بنایا گیا .

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکا ایئرپورٹ اور وزارت داخلہ کی بلڈنگ کے عقبی جانب ہوا، جبکہ دھماکے کے بعد ایک عمارت میں میزائل لگنے کی بھی اطلاعات ہیں . اس سے قبل امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ امریکی ملٹری کمانڈرز نے بریفنگ میں خدشہ ظاہر کیا تھا کہ آئندہ 24 سے 36 گھنٹوں میں کابل ایئرپورٹ پر ایک اور حملے کا خطرہ ہے . . .

متعلقہ خبریں