امریکی فوجیوں کا انخلاء۔۔امریکہ کی جانب سے پاکستان کے تعاون کا شکریہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلاء کے بعد امریکہ کی جانب سے پاکستان کے تعاون کا شکریہ ادا کیا گیا . امریکی سفارتخانے کے مطابق افغانستان سے امریکہ کا انخلاءکا ملٹری آپریشن مکمل ہو چکا ہے ،امریکہ خطے میں اپنی سفارتی مصروفیات جاری رکھے گا .

امریکی سفارتخانہ کے مطابق امریکہ دونوں معاملات میں پاکستان کی مدد اور کردار کو سراہتا ہے . یہ بھی پڑھیں: جرمنی کابل میں سفارت خانہ کھولنے کو تیار . طالبان سے بات چیت ضروری . قطری وزیرخارجہ . .

متعلقہ خبریں