خضدار؛ پولیس چوکی پر دھماکے میں اہلکار زخمی


کوئٹہ (قدرت روزنامہ) خضدار میں وڈھ بازار مسجد روڈ پر پولیس چوکی پر دھماکے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا . پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے پولیس چوکی پر دستی بم پھینکا اور فرار ہوگئے، ملزمان کے تعاقب کے لیے پولیس ٹیم روانہ ہوگئی .


دھماکے میں زخمی عبدالجبار نامی پولیس اہلکار کو اسپتال منتقل کر دیا گیا .

. .

متعلقہ خبریں