ایف بی آر کا ٹائر پنکچر لگانے والے کو کروڑوں روپے ٹیکس کا نوٹس


سرگودھا (قدرت روزنامہ)سرگودھا میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹائرپنکچر لگانے والے کو 8 کروڑ 13 لاکھ روپے ٹیکس کا نوٹس بھجوا دیا . اس حوالے سے شہری فضل شاہ کا کہنا ہ ےکہ میری نہ تو جائیداد ہے نہ ہی بینک اکاؤنٹ ہے .


ایف بی آر کے مطابق 2016 سے 2022 تک فضل شاہ کے ٹیکس گوشوارے جمع ہوتے رہے ہیں . فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا کہنا ہے کہ ممکن ہے فضل شاہ کے شناختی کارڈ کا غلط استعمال ہو رہا ہو . ایف بی آر نے کہا کہ معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں