بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جولائی کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1روپیظذپیسے مہنگی کر دی گئی،بجلی کی قیمتوں میں اضافے کااطلاق ستمبر کے مہینے کے بلوں پر ہوگا،نیپرااتھارٹی نے یکم ستمبر2021 ایف سی اے پر عوامی سماعت کی تھی . نوٹیفکیشن کے مطابق اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن صارفین پر ہوگا، فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں .

.

متعلقہ خبریں