کنزیٰ ہاشمی کی نئی خوبصورت تصاویر

(قدرت روزنامہ)پاکستانی نوجوان اور خوبرو اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کی کچھ خوبصورت تصاویر منظر عام پر آئی ہیں . اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کی جانب سے یہ تصاویر اور ویڈیو ان کی انسٹاگرام اسٹوریز پر لگائی گئیں ہیں .

ان تصاویر میں اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کا خوبصورت انداز دیکھا جاسکتا ہے جس میں اداکارہ نے مرون رنگ کا روائتی جوڑا پہنا ہوا ہے . اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کی کچھ ویڈیوز بھی سامنے آئی ہیں جن میں ان کو دیگر پاکستانی اداکاراؤں کے ہمراہ دیکھا گیا ہے . اس ویڈیو میں اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کے ہمراہ پاکستانی کی دیگر خوبصورت اداکارائیں موجود ہیں جو ایک ساتھ ایک گروپ پکچر بنوارہی ہیں . اسکے علاوہ بھی کچھ ویڈیوز ہیں جس میں اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کو اداکار احسن محسن اور منال خان کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے . اس ویڈیو میں اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کو اداکارہ صبور علی کے ہمراہ کھانا کھاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے . خیال رہے کہ یہ تمام تصاویر اور ویڈیوز اداکارہ منال خان کی شادی کی تقریب کے موقع پر بنائی گئیں ہیں . واضح رہے کنزیٰ ہاشمی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں . . .

متعلقہ خبریں