بنگلہ دیش کرکٹ میڈیا کے مطابق 19نومبر کو پہلا، 20 دوسرا، 22 نومبرکو تیسرا ٹی20 میچ ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا . پہلا ٹیسٹ میچ 26 سے 30 نومبر تک کھیلا جائے گا . دوسرا ٹیسٹ میچ 4 سے 8 دسمبر تک کھیلا جائے گا . . .
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ٹی20 ورلڈ کپ کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ بنگلہ دیش کا دورہ کرے گا . پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش میں 2 ٹیسٹ اور 3 ٹی 20 میچز
کی سیریز کھیلے گی .
متعلقہ خبریں