معیشت / کاروباری دنیا

سونا 5ہزار 800 سستا


کراچی (قدرت روزنامہ)کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 5ہزار800روپےکی کمی کے بعد 2لاکھ16ہزار500روپے ہوگئی۔
اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 4ہزار972روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ85ہزار 614روپے ہوگئی۔

متعلقہ خبریں