سردار لطیف کھوسہ نے مدت پوری ہونے کے باوجود شوکاز نوٹس کا جواب نہیں دیا . . .
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پیپلز پارٹی نے سردار لطیف کھوسہ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت معطل کردی.ایکسپریس نیوز کے مطابق سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی نے سردار لطیف کھوسہ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت معطل کردی ہے .
نیر حسین بخاری نے ایک ہفتے قبل سردار لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری کیا تھا .
متعلقہ خبریں