اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ضلع نوشہرہ میں افغان مہاجر نے اپنی بیوی کو قتل کردیا .
پولیس کے مطابق پبی کے علاقے میں شوہر نے بیوی کو قتل کردیا اور 5 بچوں کو لے کر فرار ہوگیا ہے .
پولیس کے مطابق افغانستان جانے سے انکار پر افغان مہاجر نے بیوی کو قتل کیا . پولیس نے بتایا کہ ملزم نے 10سال قبل پشاور کی رہائشی لڑکی سے شادی کی تھی .