کراچی میں 26 فروری کی صبح بارش کا امکان


کراچی(قدرت روزنامہ)شر قائد میں 26 فروری بروز پیر کی صبح درمیانی شدت کی بارش کا امکان ہے . محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران معمول سے تیز ہوائیں چلنے کی توقع ہے، دیہی سندھ کے ضلع دادو میں درمیانی شدت کی بارش متوقع ہے .


چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز کا کہا ہے کہ بارش کا سبب بننے والا مغربی سلسلہ 25 فروری کو بلوچستان کے راستے ملک میں داخل ہوگا .

. .

متعلقہ خبریں