انہوں نے بتایا کہ جاں بحق بچوں، خاتون کی لاش اور دیگر زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، آگ پر مکمل قابو پالیا گیا ہے . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں ایئرپورٹ روڈ پر گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکے سے خاتون سمیت 2 بچےجاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے .
چیف فائر بریگیڈ آفیسر عبدالحق کے مطابق گیس دھماکے کے باعث گھر میں آگ لگ گئی .
متعلقہ خبریں