منال خان کا سب سے قریبی دوست کون ہے؟

(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ منال خان نے اپنے سب سے قریبی دوست کے حوالے اپنے مداحوں کو بتادیا ہے . اداکارہ منال خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ جاری کی ہے جس میں انہوں نے اپنے سب سے قریبی دوست کے حوالے سے بتایا ہے .

اس پوسٹ میں اداکارہ منال خان نے اپنے شوہر احس محسن اکرام کے ہمراہ اپنی تصویر ڈالی ہے جبکہ اس پوسٹ کے کپیپشن میں انہوں نے لکھا ہے کہMy best friend Ahsan’ . خیال رہے کہ اداکارہ منال خان اور اداکار احسن محسن اکرام گزشتہ ماہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے جس کے بعد یہ جوڑا اپنے ہنی مون کے لئے مالدیپ گیا ہوا تھا . اپنے اس سفر کے کچھ یادگار لمحات کو اس جوڑے نے اپنے مداحوں کے ہمراہ شیئر بھی کیا تھا . ان تصاویر میں دونوں کو ایک دوسرے کے ساتھ بےحد جوش دیکھا جاسکتا ہے . ہنی مون پر اپنے حسین لمحات اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے شوہر کے ایک کیپشن میں ’ My adventurous husband‘ لکھا ہے . . .

متعلقہ خبریں