پاک انگلینڈ ٹی20 سیریز کا تیسرا میچ بھی بارش کے باعث منسوخ

لندن(قدرت روزنامہ)کارڈف میں صبح سے جاری بارش کے باعث میچ کا ٹاس بھی نہ ہوسکا . یاد رہے کہ انگلینڈ نے ہفتہ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 23 رنز سے فتح حاصل کر کے سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی تھی .

بدھ کو لیڈز میں پہلا میچ بھی بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا تھا، سیریز کا آخری میچ جمعرات کو اوول میں کھیلا جائے گا . . .

متعلقہ خبریں