وزیر تعلیم نے کہاہے کہ سرکاری سکولوں میں بھرتیاں مرحلہ وار کی جائیں گی . انکا کہنا تھا کہ ہم سکولوں کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے 20 سے30 ہزار استاتذہ کی بھرتیاں کریں گے . ہماری کوشش ہو گی کہ بھرتیوں کے عمل کو چھٹیوں کے دوران مکمل کرلیاجائے . . .
لاہور(قدرت روزنامہ)حکومت پنجاب نےسرکاری سکولوں میں اساتذہ کی کمی پوری کرنے کیلئےبھرتیوں کا فیصلہ کیا ہے .
صوبائی وزیر تعلیم سکندر حیات نے گرمی کی چھٹیوں میں پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں30ہزار اساتذہ کی بھرتیوں کا اعلان کر دیا ہے .
متعلقہ خبریں