سیکریٹری کالجز اور ہائر ایجوکیشن نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
کوئٹہ(قدرت روزنامہ) سیکریٹری کالجز اور ہائر ایجوکیشن نے موسم گرما میں اسکولوں اور کالجز کی تعطیلات کا اعلان کردیا .
اس حوالے سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق صوبے میں یکم جون سے 13اگست 2024 تک اسکول اور کالجز بند رہیں گے .
. .