روٹی کے 100 نوالے کھاتے ہیں تو کچھ کم کھائیں، چائے میں چینی کے 100 دانوں میں سے 9 دانے کم ڈالیں، علی امین گنڈا پور
روٹی کے 100 نوالے کھاتے ہیں تو کچھ کم کردیں، اگرچائے میں چینی کے سو دانے ڈالتے ہیں تو نو دانے کم ڈالیں، عمران خان قرضے سے لے کر مصنوعی چیزیں سستی نہیں کر رہا . پاکستان میں 9 فیصد مہنگائی کچھ نہیں ہے . علی امین گنڈا پور نے کہا کہ نوازشریف اور ا?صف علی زرداری نے عوام کے اربوں ڈالرز لوٹے جس کہ وجہ سے مہنگائی ہوئی ہے،عمران خان قرضوں کے پیسے سے مصنوعی چیزیں سستی نہیں کر رہا . . .