ڈالر کی قیمت میں اضافہ! سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال ہے ؟

کراچی (قدرت روزنامہ) کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ جبکہ سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان سامنے آیا ہے . انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 2پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت 170روپے 98پیسے ہوگئی .

دوسری جانب سٹاک ایکس چینج میں 403 پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد100 انڈیکس 44 ہزار 776 پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیاہے . . .

متعلقہ خبریں