معیشت / کاروباری دنیا

کاروباری ہفتے کا پہلا روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ہے۔
کاروباری ہفتے کےپہلے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے، 100 انڈیکس 414 پوائنٹس گرکر 79703 پوائنٹس پر آگیا ہے۔
گزشتہ ہفتےکاروبار کےاختتام پر 100انڈیکس 1721 پوائنٹس گر کر 80118 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
اسٹاک بروکرز کا کہنا ہےکہ ٹیکنیکل کریکشن اور پیر سے رول اوور ویک بھی مندی کا سببب بنے۔منافع کے حصول کیلئے مارکیٹ میں فروخت کا دباو بڑھ گیا۔

متعلقہ خبریں