کوئٹہ ،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)سریاب مل کے ایریا میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی جاں بحق شخص کا نام خدابخش ولد محمد حیات قوم ابڑو سکنہ باگ ناڑی زخمی ھونیوالے شخص کا نام غلام مصطفیٰ ولد محمد افضل قوم نو شیروانی سکنہ سریاب مل جنہیں سول ہسپتال منتقل کیا گیاہے . .

.

متعلقہ خبریں