مظفرآباد آزاد کشمیر سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آزاد کشمیر میں مظفر آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے . وادی نیلم، دھیر کوٹ اور عباس پور سمیت دیگر علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے .

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 11 کلومیٹر اور زلزلے کا مرکز سوپور کے قریب تھا . . .

متعلقہ خبریں