متاثرہ لڑکی کے والد نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے دیوار پھلانگ کرگھرمیں داخل ہو کر زیادتی کی اور فرار ہوگیا . پولیس کا بتانا ہے کہ متاثرہ لڑکی کا ٹی ایچ کیو اسپتال میں علاج اور میڈیکل کیاجارہا ہے . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شکرگڑھ میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے .
پولیس کے مطابق لڑکی کےوالد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے .
متعلقہ خبریں