نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر جہانزیب کے استعفیٰ کی منظوری کا اطلاق فوری طور پر ہوگا . نوٹیفکیشن کے مطابق احسن اقبال کو ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کی اضافی ذمہ داریاں دی گئی ہیں . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈاکٹر محمد جہانزیب خان ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کےعہدے سے مستعفی ہوگئے، وزیر اعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا .
ڈاکٹر جہانزیب کے استعفیٰ کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیراحسن اقبال کو ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کی ذمہ داریاں سونپ دی ہیں .
متعلقہ خبریں