مینہ مجید وزیراعلیٰ کی مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان مقرر

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن مینہ مجید بلوچ کو وزیراعلیٰ کی مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان مقررکردیا گیا . بدھ کو وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پیپلز پارٹی کی رکن مینہ مجید بلوچ کو وزیراعلیٰ کی مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان مقرر کردیا ہے .

مینہ مجید کا عہدہ صوبائی وزیر کے برابر ہوگا . مینہ مجید کی تقرری کے بعد بلوچستان کابینہ میں خواتین اراکین کی تعداد 3ہوگئی . . .

متعلقہ خبریں