ایس ایس پی کورنگی کا کہنا ہےکہ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ گھریلو جھگڑے کا نتیجہ ہے . ایس ایس پی کورنگی کے مطابق واقعے کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات کی جارہی ہیں . . .
کراچی(قدرت روزنامہ)کراچی میں خاتون پولیس اہلکار نے گھر میں پنکھے سے لٹک کر مبینہ طور پر خودکشی کرلی .
ایس ایس پی کورنگی توحید رحمان کے مطابق خاتون پولیس اہلکار شاہ فیصل کالونی تھانےکے سی آراو ڈیپارٹمنٹ میں تعینات تھی .
متعلقہ خبریں