اداکارہ اقراء عزیز کی دلکش تصاویر وائرل

(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ اقراء عزیز کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں . اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو ان تصاویر کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے .

اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شئیر کی ہیں . اقراء عزیز کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ مہرون رنگ کا خوبصورت جوڑا پہنی ہوئی ہیں . اقراء عزیز کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے .

اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ اقراء عزیز آسمانی رنگ کا جوڑا پہنی ہوئی ہیں . واضح رہے کہ اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں . ان تصاویر میں اداکارہ اقراء عزیز ایک بہترین عروسی جوڑا پہنی ہوئی تھیں . واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پرکافی متحرک رہتیں ہیں . . .

متعلقہ خبریں