بلوچستان: ٹرین سروس 11 اکتوبر سے بحال ہوجائے گی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ریلوے نے اعلان کیا ہے کہ بلوچستان میں ٹرین سروس 11 اکتوبر سے بحال ہوجائے گی . ریلوے حکام کا کہنا ہے یہ سبی کے قریب پل پر کام ڈیڑھ ماہ میں مکمل ہو جائے گا .

یاد رہے کہ 25 اور 26 اگست کی درمیانی شب سبی کے قریب پل کو دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا گیا تھا . پل تباہ ہونے سے پہلے بلوچستان میں ٹرین سروس معطل ہوگئی تھی . کوئٹہ سے پشاور کے درمیان ٹرین جعفر ایکسپریس 11 اکتوبر کو دوبارہ چلنی شروع ہوجائے گی . . .

متعلقہ خبریں