تاریخ کے بدترین طوفان کے سبب تقریباً 5 لاکھ افراد بجلی سے محروم ہوگئے ہیں جبکہ طوفان سے ٹمپا بے اور ریاست کے جنوبی حصوں کے شدید خطرات سے دوچار ہونے کا امکان ہے . طوفان کے باعث فلوریڈا کے ساحلی علاقوں سے 72 لاکھ افراد کوعلاقہ خالی کرنے کی وارننگ جاری کی گئی تھی . اس سے پہلے طوفان ہیلین فلوریڈا سے ٹکرایا تھا جس سے جنوبی ریاستوں میں تقریباً 250 اموات ہوئی تھیں . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکا میں صدی کا سب سے خطرناک سمندری طوفان ملٹن امریکا کی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا .
سمندری طوفان کے زیر اثر 195 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہواؤں کے باعث فلوریڈا میں2 ہزار پروازیں منسوخ کردی گئیں .
متعلقہ خبریں