ویب سائٹ کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے بعد سینئیر موسٹ جج جسٹس منصور علی شاہ ہیں . یاد رہے کہ قاضی فائز عیسیٰ کے سبکدوش ہوجانے کے بعد آج جسٹس یحییٰ آفریدی نے بطور چیف جسٹس آف سپریم کورٹ اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نئے چیف جسٹس کے حلف اٹھانے کے بعد سپریم کورٹ کی ویب سائٹ اپڈیٹ کر دی گئی ہے .
ویب سائٹ پر قاضی فائز عیسیٰ کی جگہ جسٹس یحییٰ آفریدی کا نام چیف جسٹس پاکستان کے طور پر اپڈیٹ کر دیا گیا ہے .
متعلقہ خبریں